30 Best Islamic Quotes/Captions In Urdu (Copy and Paste)

Urdu Captions - There are so many Islamic quotes that you can find on the internet. But if you want to get more features and content than those on the internet then you must have to have look for the best Islamic quotes in Urdu, Islamic quotes in Urdu 2 lines, Islamic quotes in Urdu one line,

There are so many Islamic quotes that you can find on the internet. But if you want to get more features and content than those on the internet then you must have to have look for the best Islamic quotes in Urdu, Islamic quotes in Urdu 2 lines, Islamic quotes in Urdu one line,
30 Best Islamic Quotes/Captions In Urdu (Copy and Paste)

30+ Best Islamic Quotes In Urdu That Would Surely Inspire You

Islamic Quotes - We are all ignorant and lazy, we have a habit of doing things that might not be the best possible option. Sometimes it's easy to fall into this trap which is why I have compiled a list of 30 Islamic quotes in Urdu that will surely inspire us to do something better. So what are you waiting for? Scroll down and read some inspirational quotes from great Muslims or their quotes.

  • Let's check out the Best Islamic Quotes:

Best Islamic Quotes in Urdu

جب میں چاہتا ہوں خدا سے بات کرنا تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میں چاہتا ہوں کہ خدا مجھ سے باتیں کرے تو میں قرآن  پاک پڑھتا ہوں۔
30 Best Islamic Quotes/Captions In Urdu (Copy and Paste)
Best Islamic Quotes in Urdu  - Urdu Captions 
✦✦✦

بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اورسمجھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔
✦✦✦

مجھے وه محبت نہیں چاہئے جو لیلا اور مجنوں کے درمیان تھی بلکہ وہ محبت چاہئے جو حضرت محمّد ﷺ اور حضرت خدیجہ ؓ کے درمیان تھی۔
✦✦✦

قرآن کی دوستی جو قبر کے اندھیروں سے لے کے پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی۔
✦✦✦

موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آئے گی دعا کریں جہاں بھی جس جگہ بھی آئے ہمارا خاتمہ ایمان پہ ہو، آمین ثم آمین۔
✦✦✦

سب کچھ پاس ہوکر بھی اگر بےسکونی ہے،  تو سمجھ لیں کہ آپ کا دل دنیاوی چیزیں نہیں چاہتا ، بلکہ وہ اللّٰه سے جڑنے کے لیے تڑپ رہا ہے، خود کو اللّٰه سے جوڑیں ہمیشہ کا سکون آپ کا مقدر بن جائے گا۔
✦✦✦

غور کرو اس کائنات کو بنانے والے پر کتنی حکمت سے اس نے رات اور دن کی ترتیب رکھی ہے رات کو ہم موت کی آغوش میں ہوتے ہیں دنیا سے بے خبر اور صبح ہوتے ہی ہمیں زندگی دے دیتا ہے۔
✦✦✦

اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو اس پر دلیر نہیں ہونا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ اللہ پاک معاف کرنے والے کو پسند کرتے ہے۔
✦✦✦

‏صبر شکر ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے۔
✦✦✦

غم اور مشکلات صرف اللہ کو بتایا کرو ، اس یقین کے ساتھ کہ وہ تمہیں جواب بھی دے گا، اور تمہاری تکلیف بھی دور کرے گا۔
✦✦✦

Islamic Quotes in Urdu 2 Lines

اپنے سے بہتر کو دیکھ کر اللہ کی ناشکری کی بجائے 
اپنے سے کم تر کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھو۔
✦✦✦

اللہ کو پسند نہیں سختی زبان میں
اسی لیے تو نہیں رکھی ہڈی زبان میں
✦✦✦

سنو اس کا کن دیر سے نہیں
پورے وقت پر ہو گا
✦✦✦

وہ رب ماضی دیکھ کر نہیں 
نیت دیکھ کر عطا کرتا ہے
✦✦✦

جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا
سوچو اس رب کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا
✦✦✦

کوئی کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو اللہ کسی کے لیے بھی
دعا اور معافی کا در بند نہیں کرتا ہے
✦✦✦

بخشش جب ہے تیرے ہاتھ میں خدایا 
پھر یہ لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں
✦✦✦

لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں
اللّٰہ کی محبت میں بہت سکون ہے
✦✦✦

جھوم اٹھتی ہیں ہوائیں بھی
ذکر جب ہوتا ہے نام مُحَمَّد کا ﷺ
✦✦✦

اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو 
جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو
✦✦✦

Islamic Quotes/Captions in Urdu One Line

آپ جیسا حسین دنيا میں کوئی نہیں آیا ﷺ نہ ہی آئے گا۔
✦✦✦

عبادات کے لیے جگہ کے ساتھ ساتھ دل کا پاک ہونا بھی بہت زیادہ ضروری ہے۔
✦✦✦

میں کسی چیز کا مستحق نہیں، لیکن اللہ مجھے سب
 کچھ دیتا ہے۔
✦✦✦

گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے لیکن بوڑھے کا بدتر ہے۔
✦✦✦

ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے،  آمین۔
✦✦✦

نماز سے تعلق بنا لیجئے جوانی بار بار نہیں ملا کرتی۔
✦✦✦

کامیاب زندگی چاہتے ہو؟ تو تین چیزیں اپنے اندر پیدا کر لو انتظار صبر اور اللہ کی ذات پہ یقین۔
✦✦✦

بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
✦✦✦

اچھی ہیں وہ ٹھوکریں جو ہمیں اللہ سے ملا دیں۔
✦✦✦

تہجد کا پہلا سجدہ ہی غم کا آخری سجدہ ہوتا ہے۔
✦✦✦

نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے۔
✦✦✦

Conclusion

Here you will find the "Islamic Quotes Urdu" collection. You can use these quotes on your Facebook, Whatsapp, and other social media apps. The quotes are for all kinds of occasions or situations. All these captions are also available in Arabic, and English, and are translated into many other languages like French, Hindi, Spanish, etc.

Disclaimer: These Urdu Captions or collected from various sources if anyone has any issue with it doesn't report it just contact me on the Facebook page Urdu Captions. Thus, all images edited by us don't use them without giving credit to us.

Keywords: Urdu captions, lit Urdu captions, short Urdu captions, best Urdu captions, one-line Urdu captions, Islamic Captions in Urdu,

0/Post a Comment/Comments

Thanks for your valuable comments.